سیکولر نہیں، اسلامی پاکستان - اقرا رحمانی

قیام پاکستان کے بعد 31 جنوری 1948ءکو اسلامیہ کالج پشاور میں خطاب کرتے ہوئے قائد اعظم نے فرمایا، ”اسلام ہماری زندگی اور ہمارے وجود کا بنیادی سرچشمہ ہے۔ ہم نے پاکستان کا مطالبہ زمین کا ایک ٹکڑا حاصل کرنے کے لیے نہیں کیا تھا بلکہ ہم ایک ایسی تجربہ گاہ حاصل کرنا چاہتے تھے جہاں اسلام کے اصولوں کو آزما...