تبدیلی اسے کہتے ہیں - تزئین حسن

پچھلے دنوں فیس بک پر ایک وڈیو کلپ دیکھنے کا اتفاق ہوا جس میں کسی پاکستانی ادارے کی جانب سے پاکستان کی با اثر ترین خواتین کی فہرست دی گئی تھی- ان دس خواتین کو کس بنیاد پر با اثر ترین خواتین کہا گیا تھا مجھے نہیں معلوم مگر اس میں تین چار برانڈڈ لان کی انٹرپرائزز کی مالک تھیں- ایک کا تعلق کسی بہت...