زینب کے مجرم کی سزا، از روئے شریعت - ڈاکٹر حافظ حسن مدنی

قصور میں زینب نامی معصوم بچی سے ہونیوالا سانحہ ایک مسلمان معاشرے کے لیے شرم ناک ہے جس کی جس قدر مذمت کی جائے، کم ہے۔ ایسے واقعات کی روک تھام معاشرے میں اسلامی احکام کے فروغ اور ان جرائم کی شرعی سزاؤں کے کامل نفاذ کے ذریعے ہی ہوسکتی ہے۔ اس حوالے سے یہاں فقہی مباحثہ جاری ہے کہ فقہ حنفی یا جعفری میں...