الوداع ماہ رمضان اور اسلامی سربراہی کانفرنس - خطبہ مسجد نبوی

فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر جسٹس عبد المحسن بن محمد القاسم حفظہ اللہ نے26 رمضان 1440 کا خطبہ جمعہ مسجد نبوی میں" الوداع ماہ رمضان اور اسلامی سربراہی کانفرنس" کے عنوان پر ارشاد فرمایا، جس میں انہوں نے کہا کہ ماہ رمضان کے سعادت بھرے لمحات مسلمانوں کو نصیب ہوئے اور مساجد کے ساتھ گھر بھی عبادات سے معمور رہے، اس...