اسلامی ریاست کیا ہو تی ہے؟

1- ایک مسیحی عورت سلطان صلاح الدین سے کہتی ھے، “میرا شوہر تمہاری قید میں ہے اب مجھے خرچہ تم دو۔” سلطان اس جنگی قید کو آزاد کرکے دونوں کو گھر تک پہنچنے کا خرچہ دے کر رخصت کرتا ھے۔ 2- ایک قبطی (غیر مسلم) عمر بن الخطاب کے پاس آکر یہ شکا یت کر تا ھے کہ “آپ کے گورنر(عمرو بن العاص) کے بیٹے نے مجھے تھپڑ...