مسلمان ممالک پاکستان کی مدد کو کیوں نہیں آتے؟-وسیم گل

یہ سوال اکثر پاکستانیوں کے زہنوں میں پیدا ہوتا رہتا ہے اور سے جڑے کئی مزید سوالات بھی ابھرتے رہتے ہیں۔ —————————————- جہاں تک میں سمجھا ہوں اس کی وجہ یہ ہے کہ مسلم اکثریتی خطے اب باقاعدہ قومی ریاستوں (nation states) کی شکل اختیار کرچکے ہیں اور کوئی بھی قومی ریاست کسی دوسری ریاست کے معاملے میں...