یہ شرافت وبرداشت کی انتہا نہیں تواور کیا ہے؟ ارشدزمان

وہ جمعیت جو پاکستان کی سب سے بڑی،منظم،فعال اور ہمہ گیر طلبہ تنظیم ہے اور جامعہ پنجاب پہ بہت گہرے اور تاریخی اثرات نقوش کرانے والی بہت بڑی حقیقت ہے۔ جس جامعہ میں یہ تنظیم ہزاروں طلبہ کا ترجمان اور زبان ہوں،ایک بڑی اور واضح اکثریت اس کے حامی،متفقین اور ہمدرد ہوں اور سینکڑوں پاکباز،مجاہد،نڈر،بےباک اور...