فلسفہ معراجِ نبویﷺ اور دورِ حاضر کے تقاضے - عبدالمنان معاویہ

حضور نبی کریم ﷺ کے معراج شریف کا واقعہ نہایت مشہور ومعروف ہے، اُسے علمائے اسلام نے نہایت تفصیل سے تحریر فرمایا ہے، اور اکثر واقعہ تفسیر ِ قرآن کریم اور صحیح احادیث نبویہؐ میں موجود ہے، اس سارے واقعہ سے دورِ حاضر کے مسلمانوں کو کیا سبق ملتا ہے؟ اور اِس واقعہ کو مدنظر رکھ کر آئندہ مسلمانوں کو کیا...