اسرائیلی پارلیمنٹ میں پہلی دفعہ اذان - غلام نبی مدنی

13 نومبر 2016ء اتوار کے روزاسرائیلی پارلیمنٹ میں مسجد اقصیٰ سمیت دیگر فلسطینی مساجد میں لاؤڈ سپیکر کے ذریعے اذان دینے پر پابندی لگانے کا ایک بل پیش کیا گیا۔ بل میں کہا گیا کہ چوں کہ القدس سمیت دیگر علاقوں میں یہودی رہتے ہیں، انہیں اذان کی آواز سے تنگی ہوتی ہے اور ان کی طرف سے اذان پر پابندی کا...