بیانیے کا ساتھ نہ دیں تو کیا کریں؟ - یاسر محمود آرائیں

ہماری قومی سیاسی منظرنامے کی حرکیات سے واقف ہر شخص بخوبی جانتا ہے کہ یہاں چند دنوں بعد کچھ ایسا ضرور ہو جاتا ہے جس کے باعث چاروں طرف تھرتھلی مچ جاتی ہے۔ سب سے پہلے نیوز چینلز پر بریکنگ نیوز کے چنگھاڑتے سائرن کے ساتھ مرچ مصالحہ لگا کر ایسا واقعہ پیش کیا جاتا ہے۔ بعد ازاں شام چھ سے رات گیارہ تک ہونے...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */