استقبال رمضان - ڈاکٹر ساجد خاکوانی

قدرت نے انسان کی فطرت کے اندر دو جبلتیں ایسی رکھی ہیں کہ ان کی شدت انسان کو جانوروں کی صف میںلا کھڑا کرتی ہے۔پہلی جبلت پیٹ کی خواہش ہے جبکہ جبلت ثانیہ پیٹ سے نیچے کی خواہش ہے۔تاریخ انسانی شاہد ہے کہ ان دونوں خواہشات کو پوری کرتے کرتے انسان نے جہاں حلال وحرا م اور جائزو ناجائز کی حدود توڑی ہیں وہاں...