استخارے کا مسنون طریقہ - مفتی منیب الرحمن

’’استخارہ‘‘کے لفظی معنی ہیں :’’خیر طلب کرنا‘‘ اور اس کا شرعی مفہوم یہ ہے :ایسا معاملہ جس کے دونوں پہلو شرعاً جائز ہیں ، یعنی شرعاً آپ اُسے اختیار بھی کرسکتے ہیں اور ترک بھی کرسکتے ہیں ،لیکن انجام کار فائدہ اسے اختیار کرنے میں ہے یا ترک کرنے میں ، اس کے بارے میں آپ کو تردّد ہے، آپ متذبذب ہیں...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */