رمضان المبارک اور میڈیا کی ہوس - صاحبزادہ محمد امانت رسول

رمضان المبارک میں مختلف چینلوں پر دکھائی جانے والی سحراور افطار ٹرانسمیشن نے ہمار ی تہذیب و اقدار کی بنیادیں ہلا کر رکھ دی ہیں۔ سرمایہ دار کسی بھی ملک اور معاشرے کا ہو، اس کی ذہنیت اورسوچ ایک جیسی ہوتی ہے۔ اس کی نظر صرف اور صرف سرمائے پر ہوتی ہے، وہ اس سرمائے کے ہاتھوں مجبور بھی ہوتا ہے کیونکہ وہ...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */