معمارِ قوم (استاد) کا مقام و مرتبہ - محمد برھان الحق جلالیؔ

دیکھا نہ کوہ کن کوئی فرہاد کے بغیر آتا نہیں ہے فن کوئی استاد کے بغیر اللہ رب العزت نے انسان کی تخلیق کو احسن تقویم ارشادفرمایاہے،مصوری کا یہ عظیم شاہکار دنیائے رنگ وبو میں خالق کائنات کی نیابت کا حقدار بھی ٹھہرا۔اشرف المخلوقات، مسجود ملائکہ اور خلیفۃ اللہ فی الارض سے متصف حضرت انسان نے یہ ساری...