اسرا و معراج ، فضائل و اسباق - خطبہ جمعہ مسجد نبوی

فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر عبد الباری بن عواض ثبیتی حفظہ اللہ  نے مسجد نبوی میں 11  -ربیع الثانی- 1439 کا خطبہ جمعہ " اسرا و معراج،،، فضائل و اسباق" کے عنوان پر ارشاد فرمایا  جس میں انہوں نے  کہا  کہ اسرا اور معراج کے طویل سفر کو اللہ تعالی نے اپنی قدرت کے اظہار کے لیے بیان فرمایا ، اس سفر میں بہت زیادہ...