میاں بیوی کے درمیان اختلافات کی وجوہات - ممتاز شیریں

میاں بیوی کے اختلافات کو حل کرنے کے لیے ضروری ہے کہ پہلے اس کے اسباب تلاش کیے جائیں۔ میاں بیوی کا اختلاف دو قسم کا ہوتا ہے فطری اور غیر فطری۔ فطری اختلاف وہ ہے کہ جس کے اسباب داخلی ہوتے ہیں اور غیر فطری کے خارجی۔ فطری اختلاف کو کم تو کیا جا سکتا ہے لیکن ختم نہیں لیکن غیر فطری اختلاف کو ختم بھی کیا...