’’ارطغرل‘‘ کے عہد میں - سعدیہ مسعود

ہم آج کل ارطغرل کا پہلا سیزن دیکھ رہے ہیں اور دیوانہ وار دیکھ رہے ہیں۔ یہ مشہور اور مقبول ترک ڈرامہ سیریل ہے، جس نے ترکی میں مقبولیت کے ریکارڈ توڑ دیے اور اب بہت سے ممالک کی مقامی زبانوں میں اس کی ڈبنگ ہوچکی ہے، نیٹ فلیکس پر بھی اس کے دو سیزن موجود ہیں۔ خان صاحب کے ایک دوست نے انھیں اردو ڈبنگ کے...