کیا عثمان ، ارطغرل سے کم معیار کا ڈرامہ ہے؟ آصف محمود

عثمان کی دو اقساط آ چکی ہیں ۔ کچھ دوستوں کو قدرے مایوسی ہوئی ہے اور انہوں نے سوال پوچھا ہے کیا عثمان کی پروڈکشن ارطغرل سے کم معیار کی ہے؟ اس سوال کی صورت میں وہ گویا اپنی رائے بھی دے رہے تھے کہ انہیں ان دو اقساط میں وہ مزہ نہیں آیا جو ارتغرل میں آ یا تھا ۔ میرے خیال میں ایسا نہیں ہے ۔ اور میں...