بی جے پی سوشل میڈیا کیسے استعمال کرتی ہے؟ ریحان خان

حال ہی میں ہوئے ضمنی پارلیمانی انتخابات کے نتائج کے بعد ارریا میں راشٹریہ جنتادل کے امیدوار سرفراز عالم کی کامیابی کے جشن میں کچھ نوجوان فیس بک سے لائیو ہوئے اور ان کے لائیو ویڈیو سے چھیڑ چھاڑ کرتے ہوئے ڈبنگ کی گئی جس میں "پاکستان زندہ باد" اور "بھارت تیرے ٹکڑے ہوں گے" جیسے اشتعال انگیز نعرے شامل...