یہ ٹی وی ڈرامے ہیں یا گندگی کا ڈھیر - ساجدہ فرحین فرحی

ترکش ڈرامے ’عشق ممنوع‘ کا پاکستانی ورژن ڈرامہ ’ تیری چاہ میں‘ عشق ممنوع جیسے تعلقات پر بنایا گیا ہے مگر ڈرامہ بنانے والوں کا کہنا ہے کہ یہ اُنھوں نے سچے واقعے پر بنایا ہے۔ ’تیری چاہ میں‘، میں بھتیجے کاکردار ادا کرنے والا فرحان اپنی چچی ماریہ واسطی سے شادی کرنے کا خواہشمند ہے مگر اُس کی شادی بچپن سے...