معاصر اردو نظم میں مہمل نگاری کا رجحان – ادریس آزاد

ضروری ہے کہ پہلے ہم اہمال کا تعین کرلیں۔ اہمال اہلِ زبان میں ’’بغیر چرواہے کے چرتے ہوئے اونٹوں‘‘ کے لیے بولا جاتاہے۔ البتہ اصطلاحاً لفظ مہمل، بے معنی صوت یا علامت کے لیے بولا جاتا ہے۔ یادرکھنے کی بات یہ ہے کہ ابہام، اہمال کا مترادف نہیں ہے۔ ابہام اور اہمال دو مختلف چیزیں ہیں۔ ہرانسان میں پہیلیاں...