پاکستان کا اردو تفسیری ادب - محمد عرفان ندیم

برصغیر کی دینی روایت میں، مطالعہ قرآن کا رجحان ہر عہد میں قابل رشک رہا ہے۔ سیاسی زوال اور دور انحطاط میں ملت کے زعماء نے، اسی چشمہ صافی کی طرف رجوع کیا اور اپنے فہم و ظرف کے بقدر اس سے راہنمائی کشید کی۔ خاندان ولی اللہ کو، دینی روایت کے دیگر پہلوؤں کی طرح اس میں بھی سبقت رہی۔ شاہ ولی اللہ سے تعلق...