ترکوں کی تقدیر - علی عمران

آپ یقین مانئیے! اردگان اپنا کام کرچکاہے. یہ بہادر مرد ترک قوم کو ذلت، خواری، لاچاری، اقوام عالم کے مسابقے میں نہ چل سکنے، بیروزگاری اور غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گذارنے کی حدود سے بہت آگے لاچکا یے. ترک اب بیس سال پہلے والے ترک نہ رہے. ان کی کرنسی بھی اب وہ پہلے والی کرنسی نہ رہی. یہ اب بدل چکے ہیں...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */