کیا پاکستانی نمک ہیروں جتنا قیمتی ہے؟ ڈاکٹر وقاص احمد

فیس بک کے نمک زاد شیخ چلیوں نے جو کچھ دن سے فیس بک پر اربوں ڈالر کی بوچھاڑ کی ہوئی ہے۔ اسے دیکھ کر خلیل جبران کی نظم کا مصرع ہی یاد آتا ہے کہ اس قوم پر بندہ کس کس بات پر افسوس کرے یا پھر اس کے پٹنے کرے۔ (پوٹھوہاری، پ کے نیچے زیر) آپ کے حافظے پر دھندلا سا عکس موجود ہوگا کہ کچھ عرصہ پہلے ایک شعبدہ...