حقیقت کے قریب - مدثر مہدی

سوال مشکل ترین تھا مگر اس کا جواب ڈھونڈنا ناگزیر تھا۔ وہ گھر، گاؤں، کشور کو الوداع کہہ کر جواب کی تلاش میں نکل پڑا۔ وہ اپنے گاو ں کا سب سے دولت مند و ذہین آدمی تھا اس کی بے حساب دولت کی بنا پر سب ہی اسے ”شیخ“ کے لقب سے مخاطب کرتے۔ شیخ اس دنیا کی سب سے مضبوط شے کی کھوج میں نکلا تھا اس سوال نے اس کی...