ترکی اور امت مسلمہ کے لیے بڑا صدمہ - منیب حسن

ترکی کے مشہور ادیب، شاعر، مصنف، محقق، مؤرخ اور قانون دان "قدیر مصر اولو" آج دنیا سے رخصت ہوگئے. ان کا دنیا سے کوچ کر جانا صرف ترکی ہی نہیں، بلکہ پوری امت مسلمہ کے لیے ایک بڑا نقصان ہے، کیوں کہ مرحوم خلافت عثمانیہ اور آج کے مسلمان کو جوڑنے والا پل تھے. انہوں نے پوری زندگی خلافت عثمانیہ کی تاریخ جمع،...