ناول نگاری: چند اہم باتیں - حافظ زبیر

کچھ عرصے سے ناول لکھنے کا شوق ہو رہا تھا لیکن کوئی سر پیر سمجھ نہیں آ رہا تھا کہ کیسے شروع کیا جائے تو جناب مشہود امین صاحب کے ساتھ گفتگو کا خلاصہ ذکر کر رہا ہوں۔ مشہود امین صاحب، عرب نیوز میں ایڈیٹر ہیں۔ کافی عرصے سے فیس بک اور واٹس ایپ پر ان سے رابطہ ہے۔ ناول، خاص طور عالمی ادب، پڑھنے کا کافی ذوق...