سرزمینِ مصر پر معرکہ حق و باطل - شہباز رشید بہورو

مصر کی سرزمین تاریخ انسانی کے اہم ترین واقعات سے عبارت رہی ہے۔ یہ سرزمین معرکہ خیر و شر کا میدان، قدیم اعلیٰ تہذیب و تمدن کا مسکن، بادشاہوں کا تخت گاہ، اور متعدد پیغمبروں کا جائے ولادت اور دعوت و تبلیغ کا مرکز رہی ہے۔ اس سرزمین نے سر کشی کے ماتھے، نافرمانی کے زندہ پتلے، ظلم کے استعارے، غفلت کے...