اخوان الصفا - حافظ محمد زبیر

وہ سات دوست تھے جو کہ شہر سے باہر ایک پہاڑ کی چوٹی پر حلقہ لگائے بیٹھے تھے تا کہ اس ویرانی سے وہ، وہ باتیں کر سکیں جو وہ شہر کی آبادی سے نہیں کر سکتے تھے۔ ان میں سے ایک نے کہا کہ اس بار ہم یہاں اس لیے جمع ہوئے ہیں کہ ہم آدمی کی اچھل کود کی وجہ اور مقصد کو جان سکیں۔ دوسرے نے کہا کہ وہ وجہ یا تو پیٹ...