دستک - فرح رضوان

کوڈ ورڈ تھا کھل جا سم سم، جو علی بابا کے بھائی قاسم کو یاد نہ رہا، اور بار بار ری ٹرائے کے چکر میں زندگانی کا آپشن فریز ہوگیا ، ڈاکؤں کے ہاتھوں مارا گیا۔۔۔ قاسم ہیرو نہیں تھا کہانی کا، اس لئے قابل توجہ بھی نہیں، جئے مرے سانو کی ، ہم تو ہر میدان میں صرف دو لوگوں پر فوکس کرتے ہیں ہیرو کی ہر ادا نیکی...