ایک چپل - سحر باجوہ

حالیہ دنوں میں ساحلِ سمندر جانے کا اتفاق ہوا۔ خوبصورت اونٹ گردن قدرِ جھکا کر کھڑا نظر آیا تو خیال گزرا کہ چمکتی ریت پر بھلا کیا کھا رہا ہے؟ قریب جا کر دیکھا تو پتا چلا کہ گردن جھکا کر کھڑے ہونے کی وجہ اونٹ کی ناک میں کی رسّی تھی جو ایک کالی پلاسٹک کی چپل سے بندھی ہوئی تھی۔ کوئی کھونٹا بھی نہیں تھا،...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com