احساس - غازی عرفان خان

عادل کام سے تھکا ہواگھر آرہا تھا، بھوک سے نڈہال اور پسینے میں شرابور تھا۔ گھر پہنچا تو ماں سے کھانا لگانے کو کہا۔ماں نے پانی کا ایک گلاس تھمادیااور کہا بیٹا عادل آپ ہاتھ منہ دھولو تب تک میں کھانا لگاتی ہوں۔عادل وضو خانہ کی اور چلا گیا اوروضو کرکے آیا۔ ماں نے بڑے پیار و شفقت سے عادل کے سامنے کھانا...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */