حج اور عمرہ اللہ کے لیے ہیں - بشارت حمید

عمرہ اور حج دو ایسی عبادتیں ہیں جن کو ادا کرنے کے لیے مملکت سعودی عرب کا سفر اختیار کرنا پڑتا ہے۔ یہ دونوں افعال دنیا میں کسی اور جگہ ادا نہیں کیے جا سکتے۔ دین میں ہر عبادت کے ادا کرنے کا ایک طریقہ مقرر کیا گیا ہے، ایسا نہیں کہ ہر بندہ اپنی مرضی اور خواہش سے جیسے چاہے ادا کرتا رہے۔ دین کا اصل جوہر...