احتجاج اوردھرنے صرف تباہی لاتے رہے ہیں - پروفیسر جمیل چودھری

پاکستان کی تاریخ پر سرسری نظرڈالنے سے 2کام بہت واضح نظر آتے ہیں۔جنگ وجہاد اور احتجاجی جلوس اوردھرنے۔ایک کے علاوہ تمام احتجاجی تحریکیں میں نے خود دیکھی ہیں۔1953ء کی احتجاجی تحریک کا حوالہ مذہبی تھا۔تحریک کے دوران2۔نامورعلمائے دین کو فوجی عدالت کی طرف سے پھانسی کی سزاسنائی گئی۔ جو بعد میں عوامی...