اپنی رعیت کو پہچانیں - فرح رضوان

ایک سوال ہے خود اپنے آپ سے بھی کہ، جس حدیث کا مفہوم ہے کہ تم میں سے ہر ایک اپنی رعیت کے بارے میں جوابدہ ہے، کیا اس بات میں کسی بھی قسم کی کمی بیشی کی جرأت کوئی مسلمان کر سکتا ہے؟ (نعوذباللہ) کیا یہ سوال ہمارے امتحان کے پرچے میں شامل نہیں؟ یا اتنی ہی رعایت کر دی گئی ہو کہ، ”اب اس زمانے والوں کے...