سانحہ قصور،ماضی کے یہود اور ہم - ضیغم قدیر

جب میری کو سنگسار کرنے کے لیے بنواسرائیل کے لوگ اکھٹے ہوئے تھے اور اسے سنگسار کرنے والے ہی تھے کہ اچانک عیسیٰ علیہ السلام بھی وہاں آگئے اور انہوں نے "میری " کو سنگسار کرنے کے لیے اک شرط رکھی کہ پتھر وہ مارے گا جس نے گناہ نہ کیا ہو۔ بدلے میں سب کی بولتی بند ہوگئی اور سب کے سب پیچھے ہٹ گئے اس موقع پر...