جمعہ کلچر کا خاتمہ - کاشف حفیظ صدیقی

۱۲ ربیع الاول کو جمعہ کا مبارک دن تھا۔ جمعہ، تمام دنوں کا سردار دن کیونکہ ۱۲ ربیع الاول کا دن بھی تھا اس لیے چھٹی کی وجہ سے طویل عرصہ بعد مسجد جانے کی تمام تر تیاری کی۔ صاحبزادے کو ساتھ لیا اور مسجد رضوان پہنچ گیا۔ پھر ہوا کچھ یوں کہ بچپن کی یادیں، نکھر نکھر کر سامنے آنے لگیں۔ منظر کچھ نہیں بدلا...