عادتیں یا اثرات - ساحر مرزا

وہ کھوئے کھوئے سے لہجے میں کہنے لگی.... کیا آپ جانتے ہیں؟ لوگ شراب، چرس، نسوار، سگریٹ اور اس طرح کی دوسری منشیات کے زیادہ عادی نہیں ہوتے۔ زیادہ عادی وہ پتا ہے .. کس بات کے ہوتے ہیں؟ اس نے نظریں اُٹھا کر میری جانب سوالیہ نظروں سے دیکھا۔جی ....جی ! آپ ہی کہئے! میں نے ان نگاہوں کی تپش سے گھبرا کر...