ایک نیا عمرانی معاہدہ، وقت کی اہم ضرورت - افتخار احمد شاہین

یوں تو پاکستانی ریاست کو بہت سے مسائل درپیش ہیں مگر ان میں سے بعض اہم خارجہ پالیسی، اداروں کے باہمی تعلقات اور پالیسیوں کا عدم تسلسل، گورننس اور بڑھتی ہوئی آبادی کے لیے منصوبہ بندی کا فقدان ہیں۔ وطنِ عزیز اپنے قیام کے ۲۵ سال کےاندر دو لخت تو ہوا ہی، مگر اس سے بھی بڑا سانحہ یہ ہوا کہ اس عظیم حادثے...