یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کے شرمائیں… - ڈاکٹر محمد عقیل

آخر کیا وجہ ہے کہ رسول کریم ﷺ کا اسوہ مبارک ہم سب کے لیے نمونہ ہے لیکن مسلمان اس کوسوں دور معلوم ہوتے ہیں؟ آئیے جذبات سے بالاتر ہوکر اس کا جائزہ لیتے ہیں۔ سب سے بڑی وجہ تو ظاہر پرستی ہے۔ ہمیں بتایا گیا کہ نبی کریم ﷺ کی طرح بننا ہے تو اپنا ظاہر اس کے مطابق کرنا ہوگا۔ داڑھی کم از کم ایک مشت ہونی...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */