پیارے ابو کی یادیں - فریحہ مبارک

سن شعور کی یادوں کے دریچوں پر آج بھی وہ شیشے کی نازک سی دیوار گیر الماری جگمگاتی ہے،جس میں قرآن پاک اور تفاسیر بڑی ترتیب سے سجے ہوئے تھے،ہمارے پیارے ابو (مبارک علی )نے اس الماری کو ایک نمایاں جگہ ایستادہ کیاتھا۔ ہمارا بچپن،لڑکپن اور پھرجوانی اس شیلف سے جھانکتی کتابوں سے متعارف ہوتے اور ان کے...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com