مُلحدین کی مغفرت، امام رازیؒ کو فریق نہ بنائیں - کاشف علی خان شیروانی

کیا قیامت کے روز ملحدوں کے پاس وجودِ باری تعالیٰ کے انکار کا کوئی عذر ہو سکتا ہے؟ "ابو یحییٰ" صاحب نے، جن کا اصل نام ریحان احمد یوسفی ہے، اور جو فرقۂ فراہی سے متعلق ہیں، اس موضوع پر ایک فتویٰ تصنیف فرمایا ہے جو "دلیل" میں شائع ہوا۔ انہوں نے اپنے مضمون "منکر خدا کا انجام" میں دعویٰ کیا کہ ہاں،...