کیا آپ کا بچہ ائیر بیگ ہے..؟ - جاوید اختر آرائیں

یہ جرم ہے...! یہ ظلم نہ کریں..! کیا آپ کا بچہ ائیر بیگ ہے..؟ آپ نے اکثر دیکھا ہو گا.! باپ اپنے دو تین سال کے بچے کو کار میں اپنے ساتھ ڈرائیونگ سیٹ پرسیٹ اور اسٹیرئنگ کے درمیان بٹھا کر ڈرائیونگ کر رہا ہے ..! ایسا عام طور پر بہت لاڈلے اور پہلے بچے کے ساتھ کیا جاتا ہے. بظاہر یہ محبت پیار کا ایک انداز...