قرآن کی عینک - ناہید خان

آپی رہنے دیں بس! آپ میں تو بوڑھی روح بس گئی ہے شاید۔ علشبہ نے قد آدم آئینے میں جیولری اتارتے ہوئے بہن کو دیکھا جو سکون سے بیڈ پر بیٹھی مسکراتے ہوئے اس کی جلی کٹی باتیں سن رہی تھی۔ کہیں سے نہیں لگتا کہ آپ اعلی تعلیم یافتہ ایک کامیاب ڈاکٹر ہیں جس کے کلینک کے باہر مریضوں کی ایک لمبی لائن آپ کی منتظر...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */