بیٹیاں رحمت بنیں، آوارہ نہیں - عامر ہزاروی

کیا کوئی ایسا شخص ہے جو ماں کا مقابلہ کرے؟ کوئی ہے جو باپ کا مقابلہ کرے؟ کوئی ہے جو بھائی کا مقابلہ کرے؟ چلیں سوال بدل دیتا ہوں۔ کیا کوئی ایسا شخص ہے جسے خوشی اور غمی کے موقع پر ماں کے آنچل کی ضرورت محسوس نہ ہوتی ہو؟ کیا کوئی ایسا شخص ہے جو بابل کی دعائیں نہ لینا چاہتا ہو؟ کیا کوئی ایسا شخص ہے جسے...