بس آم بھیجیے - رانا اعجاز حسین چوہان

یوں تو قدرت الٰہی کا تخلیق کردہ ہر پھل اور میوہ الگ خوشبو اور ذائقہ رکھتا ہے، لیکن اگر بات آم کی ہو تو اس کی لذت کے کیا کہنے ۔ مرد ہو یا عورت بچے ہوں یا بوڑھے، شاعر ہوں یا ادبی شخصیات آم ہر ایک کا پسندیدہ ترین پھل ہے، اور موسم گرما کی آمد کے ساتھ ہی ہر ایک کو اس لذیذ پھل کا شدت سے انتظار ہوتا ہے۔...