سموگ اور کول پاور پراجیکٹس، حقیقت کیا ہے؟ - آصف محمود

حکومت نے تو حسب عادت جھوٹ بولتے ہوئے ’’سموگ‘‘ کی جملہ ذمہ داری سرحد کے اُس پار دھان کے کھیتوں میں لگی آگ پر ڈال کر روایتی ’’تجربہ کاری‘‘ کے جھنڈے گاڑ دیے ہیں، لیکن حقیقت یہ ہے کہ اس کی بنیادی وجہ کول کے وہ پلانٹ ہیں جو’’ تجربہ کاروں ‘‘ نے عذاب کی صورت قوم پر مسلط کر دیے ہیں۔صرف ساہیوال میں قائم کول...