وزیراعظم کی نااہلی، کیا فوج ذمہ دار ہے؟ مجیب الحق حقی

پانامہ فیصلے پر دونوں طرف سے قانونی تبصرے ہو رہے ہیں، کیونکہ میں قانون سے دور کا شغف بھی نہیں رکھتا لہٰذا عام پاکستانی کی حیثیت سے ہی اس کو دیکھتا ہوں۔ ایک عام انسان قانونی موشگافیوں اور فلسفے و منطق پر مبنی تبصروں سے زیادہ سیدھی سادی بات جاننا چاہتا ہے۔ ہم اس کو بہت سادہ سی نظر سے دیکھنے کی کوشش...