ناجائز آپریشن ... رب کی پکڑ سے ڈریے - آصف محمود

اسلام آباد میں تجاوزات کے نام پر آپریشن نے اب غریبوں کی جھونپڑیوں کا رخ کر لیا ہے ۔ میں نے ہمیشہ لوگوں کو عمران کے لیے دعا کرتے دیکھا ہے لیکن اب ایک عجیب نظارہ ہے۔ بارہ کہو کے اس پار ملبے پر ایک بوڑھی ماں بیٹھی تھی ، اس کی جھریوں سے آنسو ٹپک رہے تھے اور وہ جھولی پھیلا کر بد دعائیں دے رہی تھی ۔...