واشنگٹن دورے کی قیادت عمران خان ہی کر رہے ہيں، صحافی مثبت رپورٹنگ کریں

پاکستانی فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ آرمی چیف قمر جاوید باجوہ اپنے تین روزہ دورہ واشنگٹن کے دوران امریکی وزیر دفاع اور امریکی افواج کے سربراہ سے ملاقات کے لیے پینٹاگون جائیں گے۔ امريکی دارالحکومت واشنگٹن میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیر کے روز آرمی چیف وزیراعظم...